بند کریں
صحت صحت کی خبریںہیلتھ کونسل کمیٹی رورل ہیلتھ سنٹرکاہنہ نوکا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹرسیدذوالفقارحسین ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/11/2017 - 13:04:17 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 19:50:57 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 17:26:26 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 16:56:16 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 16:56:16 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 15:01:58 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 13:14:19 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 12:39:45 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 12:25:51 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 14:39:16 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 13:05:47

ہیلتھ کونسل کمیٹی رورل ہیلتھ سنٹرکاہنہ نوکا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹرسیدذوالفقارحسین جعفری منعقدہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2017ء)ہیلتھ کونسل کمیٹی رورل ہیلتھ سنٹرکاہنہ نوکا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹرسیدذوالفقارحسین جعفری منعقدہوا،جس میں مختلف نقات پر مشاورت کی گئی جن نقات پرمشاورت کی گئی ان میں فیڈنگ کارنر کے لئے فرنیچرکی فراہمی،ہسپتال کی صفائی ستھرائی،ہسپتال کے لئے LEDلائٹس کی منظوری،پبلک واش روم میں ایگزاسٹ لگوانے کی منظوری ہیلتھ کونسل کے بجٹ سے باہمی مشاورت کے بعد دی گئی،اجلاس میں دیگرممبران پروفیسر(ر) عارف حسین گل،نوید،مبارک علی غفاری،ڈاکٹرصائمہ صدیق،محمدلطیف گل،محمدایوب،شہبازعباس نے خصوصی شرکت کی۔
17/11/2017 - 15:01:58 :وقت اشاعت