بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/06/2010 - 12:09:41 وقت اشاعت: 03/06/2010 - 13:20:04 وقت اشاعت: 03/06/2010 - 13:18:33 وقت اشاعت: 03/06/2010 - 13:13:53 وقت اشاعت: 02/06/2010 - 14:35:46 وقت اشاعت: 30/05/2010 - 12:51:08 وقت اشاعت: 27/05/2010 - 17:37:58 وقت اشاعت: 27/05/2010 - 16:16:53 وقت اشاعت: 26/05/2010 - 17:31:22 وقت اشاعت: 26/05/2010 - 17:13:27 وقت اشاعت: 26/05/2010 - 17:12:29

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔30مئی۔2010ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد لوگوں میں تمباکو نوشی سے منسلک خطرات کے بارے میں شعور پیدا کرناہے۔ پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جبکہ دنیا بھر میں 50لاکھ افراد سگریٹ نوشی سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ ایک سگریٹ انسان کی عمر آٹھ منٹ تک کم کر دیتا ہے۔دنیا میں اس وقت 65کروڑ افراد تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں اوراس پر سالانہ دو کھرب ڈالر ضائع کر دیئے جاتے ہیں۔
30/05/2010 - 12:51:08 :وقت اشاعت