بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا،حکومت پنجاب کا حاملہ خواتین کیلئے 5 ایمبولینسز دینے کا اعلان

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/11/2017 - 16:21:58 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 16:17:27 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 16:11:42 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 13:16:08 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 11:34:58 وقت اشاعت: 21/11/2017 - 16:40:01 وقت اشاعت: 21/11/2017 - 12:45:55 وقت اشاعت: 20/11/2017 - 16:30:31 وقت اشاعت: 20/11/2017 - 15:01:30 وقت اشاعت: 20/11/2017 - 14:00:47 وقت اشاعت: 20/11/2017 - 13:32:21

سرگودھا،حکومت پنجاب کا حاملہ خواتین کیلئے 5 ایمبولینسز دینے کا اعلان

سرگودھا۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2017ء)حکومت پنجاب نے گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال سرگودہا میں حاملہ خواتین کیلئے 5 ایمبولینسز دینے کا اعلان کیا ہے،یہ ایمبولینسز حاملہ خواتین کیلئے مختص ہونگی جس میں جدید سہولتیں بھی میسر ہونگی ،ذرائع کے مطابق دوران ِسفر ڈلیوری کی صورت میں ایمرجنسی سہولیات اس ایمبولینس میں فراہم کی گئی ہے،اس ضمن میں دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں بھی جدید سہولتوں سے آراستہ ایمبولینسز فراہم کرنے کیلئے حکومت نے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔
21/11/2017 - 16:40:01 :وقت اشاعت