ریسکیو مو با ئل ایمر جنسی میڈیکل رسپا نس یونٹ کاافتتاح

بدھ 22 نومبر 2017 11:34

ریسکیو مو با ئل ایمر جنسی میڈیکل رسپا نس یونٹ کاافتتاح
پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) ریسکیو 1122کے زیر انتظام مو با ئل ایمر جنسی میڈیکل ریسپا نس یو نٹ کاافتتاح کردیاگیا،ریسکیو1122ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونیوالی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری ریلیف ری ہبلیٹیشن اینڈ سیٹلمنٹ ظا ہر شاہ تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خان نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کے تعاون سے پا کستا ن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میڈیکل بس سروس کا آغا ز کیا جا رہا ہے جو کہ بنیا دی طور پر تین حصو ں پر مشتمل ہے پہلا حصہ منی آپریشن تھیٹر ، منی لیبارٹری اوربلڈ بینک جبکہ دوسرا حصہ او پی ڈی کیلئے مختص ہے جس میں کا رڈ یک مانیٹر ، وینٹی لیٹراورسیکشن یو نٹ ہیںاسی طرح تیسرا حصہ چاربیڈزپرمشتمل آئی سی یوہے جس میں میڈیکل ایمر جنسی سے لے کر آپریشن تک کی بین الاقوامی طرز کی تما م سہولیات مو جو د ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اندرون شہر عوام کو بروقت میڈیکل سہولیات فراہم کر نے کیلئے منی ایمبولینس سروس کا بھی آغا ز کیاجارہاہے جو کہ تنگ گلی کوچو ں میں آسا نی سے مریض تک پہنچ کر خدما ت فراہم کر ے گی۔ مہمان خصوصی ظاہر شاہ نے ریسکیو 1122 انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ان بین الاقومی سٹینڈرڈ آلا ت اور ریسکیو اہلکا روں کی مد د سے کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے بروقت اوربہتر انداز میں نمٹا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی