بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور گلبہار لائنزکلب کے زیراہتمام آئی کیمپ کا انعقاد 26 نومبرکوہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/11/2017 - 14:42:31 وقت اشاعت: 23/11/2017 - 14:09:50 وقت اشاعت: 23/11/2017 - 13:11:22 وقت اشاعت: 23/11/2017 - 12:55:34 وقت اشاعت: 23/11/2017 - 12:14:14 وقت اشاعت: 23/11/2017 - 12:14:14 وقت اشاعت: 23/11/2017 - 12:14:14 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 16:21:58 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 16:17:27 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 16:11:42 وقت اشاعت: 22/11/2017 - 13:16:08

پشاور گلبہار لائنزکلب کے زیراہتمام آئی کیمپ کا انعقاد 26 نومبرکوہوگا

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) پشاور گلبہار اورآئی سی ایم ایس لائنزکلب کے زیراہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ 26نومبرکی صبح نوبجے سے ایک بجے تک حجرہ عدنان،نویدبابرپیرپیائی میں ہوگا جس میں مریضوں کوادویات اورمفت عینکیں بھی تقسیم کی جائیںگی اورسفیدموتیاکے مریضوں کامفت آپریشن بھی کیاجائیگا۔
23/11/2017 - 12:14:14 :وقت اشاعت