ماں کی بہتر صحت کیلئے بچے کی پیدائش کیلئے وقفہ بہت ضروری ہے ‘ عائشہ جہانزیب

جمعرات 23 نومبر 2017 12:21

ماں کی بہتر صحت کیلئے بچے کی پیدائش کیلئے وقفہ بہت ضروری ہے ‘ عائشہ جہانزیب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) نجی ٹی وی چینل پر میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والی عائشہ جہانزیب نے کہا ہے کہ ماں کی بہتر صحت کیلئے بچے کی پیدائش کیلئے وقفہ بہت ضروری ہے ،معاشرے میں صحت مند رحجان کو اجاگر کرنے کیلئے مختلف سمینارز کا انعقاد ضروری ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے ایک سیمینار کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ماں کی صحت کیلئے بچوں کی پیدائش کے درمیان وقفہ ضروری ہے اس سے زچہ بچہ صحت مند رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شعور نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اس پر عمل نہیں کرتے اور خاص طور پر دیہی علاقوں جہاں صحت کی صورتحال انتہائی ابتر ہوتی ہے وہاں پر اس وجہ سے زیادہ تر مائیں بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کرجاتی ہیں اس طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان چاروں صوبوں کے دیہی علاقوں میں صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ آگاہی سیمینار منعقدہونے چاہئیں جس کے بڑے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی