بند کریں
صحت صحت کی خبریںگورنر سندھ کا بلدیات اور صحت کے وزرا کے ساتھ کراچی کا دورہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/06/2010 - 17:15:11 وقت اشاعت: 12/06/2010 - 18:15:04 وقت اشاعت: 12/06/2010 - 18:14:13 وقت اشاعت: 12/06/2010 - 18:08:32 وقت اشاعت: 07/06/2010 - 18:18:03 وقت اشاعت: 06/06/2010 - 20:45:53 وقت اشاعت: 06/06/2010 - 18:09:18 وقت اشاعت: 06/06/2010 - 16:39:06 وقت اشاعت: 05/06/2010 - 23:52:03 وقت اشاعت: 05/06/2010 - 22:29:19 وقت اشاعت: 05/06/2010 - 21:46:00

گورنر سندھ کا بلدیات اور صحت کے وزرا کے ساتھ کراچی کا دورہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جون ۔2010ء)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبائی و زیر بلدیات آغا سراج درانی، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد اور ایڈمنسٹریٹر کراچی فضل الرحمان کے ہمراہ کراچی شہر کا ہنگامی دورہ کیا۔میڈیا سے بات چیت میں گورنر سندھ نے کہا کہ ممکنہ طوفان اور بارش کے پیش نظر شہر کے نشیبی اور ساحلی علاقوں سے انتالیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر جبکہ ڈھائی ہزار کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیاگیا۔انھوں نے کہا کہ بارشوں سے نمٹنے کیلئے ماسٹر پلان کے مطابق کام جاری رہے گا۔ اس موقع پر آغا سراج درانی نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر وفاقی و صوبائی حکومت کے تعاون سے نکاسی آب کی بہتری کا کام جلد شروع جائیگا۔
06/06/2010 - 20:45:53 :وقت اشاعت