- Home
- Health
- Health News
- نئے وفاقی بجٹ سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھے گا، نواز شریف، غریب طبقے کو درپیش مشکلات میں ..
نئے وفاقی بجٹ سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھے گا، نواز شریف، غریب طبقے کو درپیش مشکلات میں اضافہ ہو گا، 7 سو ارب روپے کا بجٹ خسارہ صرف قرضوں کے ذریعے پورا کرنے کی حکمت عملی ملکی معیشت کی مزید تباہی کا باعث بنے گی، پنجاب حکومت وفاق اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں خود کو بطور رول ماڈل پیش کرے، نیا صوبائی بجٹ عوام دوست ہونا چاہیے، سینئر پارٹی رہنماؤں سے گفتگو، اجلاس سے خطاب
پیر 7 جون 2010 18:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2010-11ء کے نئے وفاقی بجٹ میں معیشت کی حقیقی بحالی کیلئے کوئی مثبت اور ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے،قرضوں سے نجات اور خود انحصاری کے پروگرام پر عمل کر کے ہی ملکی معیشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ہدایت کی کہ صوبائی حکومت کی تمام شعبوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں نئے صوبائی بجٹ میں عام آدمی کی مشکلات کا خاص خیال رکھا جائے اور کوئی ایسا ٹیکس نہ لگایا جائے جس سے عام آدمی پر بوجھ پڑے اس بجٹ میں عوام کی فلاح وبہبود کو اولین ترجیح دی جائے اور اسے حقیقی معنوں میں عوام دوست بنایا جائے ۔انہوں نے کہاکہ لاہورمیں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی تحقیقات میں پیشرفت اور ان کے ذمہ داروں کو بھی جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایاجائے ۔جائزہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صوبائی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں قائدحزب اختلاف چوہدری نثار علی خان، سینیٹر اسحاق ڈار، سینیٹر پرویز رشید،سرتاج عزیز، احسن اقبال، حمزہ شہباز، خواجہ محمد آصف،خواجہ سعد رفیق، سعید مہدی، اے زیڈ کے شیر دل اور شاہد خاقان عباسی نے بھی شرکت کی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر