پہلے ماں اور بچے کی اچھی صحت کے پیش نظر مثبت اقدامات کیے جارہے ہیں ‘ مختار احمد بھرت

بریسٹ فیڈنگ اور برتھ سپیسینگ سے ہر حمل نہ صرف محفوظ ہو سکتا ہے بلکہ پنجاب میں خواتین میں بار بار زچگی سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں اور ہزاروں اموات کو کم کیا جاسکتا ہے ‘صوبائی وزیر بہبود آبادی

بدھ 29 نومبر 2017 13:53

پہلے ماں اور بچے کی اچھی صحت کے پیش نظر مثبت اقدامات کیے جارہے ہیں ‘ مختار احمد بھرت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2017ء) صوبائی وزیر بہبود آبادی مختار احمد بھرت نے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے خاندان میں مرکزی حیثیت کی حامل ماں اور بچے کی بہبود میں بہتری لائے جانے اور ان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے خاندانی منصوبہ بندی اور بچوں میں مناسب وقفہ سے متعلق معلومات اور خدمات کی فراہمی کو ممکن بنایا جارہا ہے ۔

یہ بات صوبائی وزیر نے یہا ں اپنے دفتر میں ماوئوں اور بچوں کی اچھی صحت کو یقینی بنانے سے متعلق این جی اوز کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران کہی ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پنجاب حکومت کا مکمل فوکس عوامی فلاح پر ہے اس مقصد کے لیے سب سے پہلے ماں اور بچے کی اچھی صحت کے پیش نظر مثبت اقدامات کیے جارہے ہیں اور لوگوں کو ضروری معلومات و خدمات دی جارہی ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ اور برتھ سپیسینگ ہی وہ ذیعہ ہے جس سے ہر حمل نہ صرف محفوظ ہو سکتا ہے بلکہ پنجاب میں خواتین میں بار بار زچگی سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں اور ہزاروں اموات کو کم کیا جاسکتا ہے اس مقصد کے لیے ڈور ٹو ڈور کمیونٹی ورکرز کام کرر ہے ہیں محکمہ علما ء کے ساتھ ملکر آگاہی مہم چلارہا ہے اور علماء کو ہمارے کسی بھی پیغام پر کوئی اعتراض نہیںانہوںنے مزیدکہا کہ محکمہ بہبودآباد ی کے کمیونٹی بیسڈ ورکرز کام کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ محکمہ کی جانب سے low CPR علاقوںمیں خصوصی طور پر جنوبی پنجاب میں پیرامیڈیکس اور ڈاکٹرز کو تربیت دی جارہی ہے انکے سنٹرز کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے تاکہ وہ شام کے وقت عوام کوسہولیات فراہم کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی