حکومت ملک میں ایڈز کے موذی مرض کے تدارک کے لیے پرُعزم ، ڈاکٹر بسیر خان اچکزئی

بدھ 29 نومبر 2017 15:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2017ء) نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر بسیر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ایڈز کے موذی مرض کے تدارک کے لیے پرُعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایڈز کے عالمی دن کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے پالیسی سازوں اور عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے او ر لوگوں تک اس حوالے سے درست معلومات پہنچانا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اس بیماری کی روک تھام کے لیے بجٹ مختص کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر اس مرض کے حوالے سے نہ صرف آگاہی پیدا کرنا ہے بلکہ اس کا شکار افراد کی علاج معالجے تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پورے ملک میں ایڈز کے مریضوں کے علاج کے لیے 26 خصوصی مراکز قائم کر رکھے ہیں جہاں ایڈز کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ 2016 میں 8888 مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی جبکہ اس سال 11800 سے زائد افراد مفت علاج کی سہولت حاصل کر چکے ہیں۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر اسائی اور یو ایس ایڈ کے نمائندہ ڈاکٹر ممادو نے خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی