- Home
- Health
- Health News
- ایلیٹ طبقہ زیادہ سے زیادہ 5فیصد ہے، اقلیت نے اکثریت کو ہائی جیک کر رکھا ہے ، ڈاکٹر فردوش عاشق ..
ایلیٹ طبقہ زیادہ سے زیادہ 5فیصد ہے، اقلیت نے اکثریت کو ہائی جیک کر رکھا ہے ، ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان
جمعرات 17 جون 2010 13:45
(جاری ہے)
معاشرے کیلئے کچھ نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ میں پچھلی حکومت میں تھی موجودہ حکومت میں بھی ہوں لیکن سابق حکومت نے جس طرح عیاشیاں کی ہیں موجودہ حکومت میں نہیں ہے۔
ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس میں جو کچھ خرچ ہوتا ہے وہ صدر یا وزیر اعظم کی ذات پر نہیں ہوتا۔ پچھلی حکومت میں ایوان صدر کے اندر طبلہ بجانے اور گانے کی محفلوں کا خرچ بھی بجٹ سے جاتا تھا لیکن اب کم از کم یہ سب کچھ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاست سے لے کر صحافت تک سب کچھ غریب کے نام پر ہو رہا ہے لیکن غریب کو کسی تک رسائی نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی ایک سوچ کا نام ہے یہ پالیسیوں سے ختم نہیں ہو گی اگر کوئی شخص اپنی چیز مہنگی بیچنے پر تلا ہوا ہے تو کون سی حکومت ہے جو اسے ٹھیک کرے گی۔ روٹی کپڑا اور مکان ہماری پارٹی کا منشور ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق