پھلوںوں سبزیوں کا مشروب نزلے اور زکام سے بچائو کا بہترین ذریعہ ہے، ماہرین

پیر 4 دسمبر 2017 16:16

پھلوںوں سبزیوں کا مشروب نزلے اور زکام سے بچائو کا بہترین ذریعہ ہے، ماہرین
واشنگٹن ۔ 4 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2017ء) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کے مشروب کے استعمال سے نزلہ اور زکام سے بچاجا سکتا ہے۔ ہاورڑ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض اوقات دوائیں اور ویکسین انسان کو فائد کے ساتھ نقصان بھی پہنچاتی ہیں تاہم قدرتی مشروبات کے استعمال سے سردی، ٹھنڈ اور نزلے کے اثرات سے بچاجاسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیب، گاجراور موسمی کا جوس قدرتی مرکب اورکئی وٹامنز پر مشتمل ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن بی 6، وٹامن اے اور سی ، پوٹاشیئم اور فولک ایسیڈ سردیوں سے متعلق امراض جیسے نزلہ، زکام اور فلو سے محفوظ رکھتے ہیں۔ سردیوں میں ٹماٹر کا جوس خاص فائدہ پہنچاتاہے کیونکہ یہ فولک ایسیڈ، فولاد اور وٹامن اے اور سی سے بھرپور ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ سلاد کے پتوں ، چقندر، گاجر، ادرکاور بند گوبھی کے جوس میں کئی مفید عناصر موجود ہوتے ہیں جن میں میگنیشم ، پوٹاشیم، فولاد ، فیٹی ایسیڈ اور وٹامن سی شامل ہیں۔ یہ جوس مدافعتی نظام کو مضبوطکرنے کے ساتھ انفیکشنز جیسے امراض کے خلاف مزاحمت پیدا کرتاہے۔ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سبزیوں کے جوس میں فولاد کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جس سے مدافعتی نظام کو تقویت حاصل ہوتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی