بند کریں
صحت صحت کی خبریںصحت کےشعبےمیں تعاون پرپاک امریکااسٹریٹیجک ڈائیلاگ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/07/2010 - 16:14:26 وقت اشاعت: 30/06/2010 - 13:51:17 وقت اشاعت: 29/06/2010 - 20:28:05 وقت اشاعت: 28/06/2010 - 17:49:59 وقت اشاعت: 28/06/2010 - 15:06:21 وقت اشاعت: 28/06/2010 - 12:31:49 وقت اشاعت: 26/06/2010 - 20:30:40 وقت اشاعت: 20/06/2010 - 12:15:16 وقت اشاعت: 17/06/2010 - 13:45:19 وقت اشاعت: 16/06/2010 - 17:15:11 وقت اشاعت: 12/06/2010 - 18:15:04

صحت کےشعبےمیں تعاون پرپاک امریکااسٹریٹیجک ڈائیلاگ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔28جون 2010ء) پاکستان اورامریکہ کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ سے متعلق مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔اجلاس میں صحت کے شعبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جارہاہے ۔پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین اور امریکی وفد کی قیادت امریکی سیکریٹری صحت نیل ڈولیئر کررہے ہیں ۔اجلاس میں صحت کے شعبے میں ملینئم ڈیولپمنٹ گول کے حصول اور دیگر چیلنجز کے حوالے سے تعاون بڑھانے کا جائزہ لیاجارہاہے ۔ ایک روزہ مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیاجائیگا۔ امریکی وفد شام میں پمز اسپتال کا بھی دورہ کریگا۔
28/06/2010 - 12:31:49 :وقت اشاعت