بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی سیکریٹری صحت کو طلب کرلیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/07/2010 - 13:24:04 وقت اشاعت: 07/07/2010 - 22:45:06 وقت اشاعت: 06/07/2010 - 23:10:50 وقت اشاعت: 06/07/2010 - 16:14:26 وقت اشاعت: 30/06/2010 - 13:51:17 وقت اشاعت: 29/06/2010 - 20:28:05 وقت اشاعت: 28/06/2010 - 17:49:59 وقت اشاعت: 28/06/2010 - 15:06:21 وقت اشاعت: 28/06/2010 - 12:31:49 وقت اشاعت: 26/06/2010 - 20:30:40 وقت اشاعت: 20/06/2010 - 12:15:16

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی سیکریٹری صحت کو طلب کرلیا

کوئٹہ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جون۔2010ء)بلوچستان ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال سے شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان کے افسران کو جمعرات کو طلب کرلیا۔بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے رہنما خلیل احمد پانیزئی ایڈووکیٹ کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سیکریٹری صحت بلوچستان اور سول ہسپتال اور بی ایم سی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو جمعرات کو طلب کرلیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ڈاکٹروں کی ہڑتالوں کے باعث غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
29/06/2010 - 20:28:05 :وقت اشاعت