تونسہ شریف مسافروں سے بھراڈالہ چشمہ نہر میں جاگرا 10افرادجاں بحق 25 زخمی

اتوار 26 نومبر 2006 14:55

تونسہ شریف(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین25نومبر2006 ) تونسہ شریف میں مسافروں سے بھراڈالہ قصبہ لوکڑ کے نزدیک چشمہ نہر میں جاگرا 10افرادجاں بحق25کے قریب زخمی۔تفصیلات کے مطابق اتوارکی صبح ایک ہی خاندان کے 6افراد جن میں دوبچے اوردوخواتین بھی شامل ہیں جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

دوبچے ثناء اللہ عصمت اللہ دوخواتین ڈرائیور موسی خان مسافروں میں حاجی امیر گامن خان چارکرخان کی میتیں نکال لی گئی ہیں جبکہ نہرمیں ڈوبنے والے دیگرافراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے واقع کی اطلاع ملتے ہی نزدیک آبادی کے لوگ اکٹھے ہوگئے ڈالے میں سوارزیادہ ترلوگ ایک خاندان کے تھے بتایاگیاہے کہ ڈالہ مسافروں سے کھچاکھچ بھراہواتھا ڈرائیورسپیڈپرقابونہ پاسکا سائیکل سوارکوبچاتے ہوئے نہرمیں جاگرانہرمیں پانی کابہاؤتیزتھا عینی شاہدین کے مطابق مسافروں کی تعدادکے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا نہرمیں ڈوبنے نوید کی ڈیڈ باڈی کوتلاش کیاجارہاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی