پاکستان میں 10برسوں کے دوران 1088 بچے پولیوکا شکار ہوئے‘

آزاد جموں و کشمیرمیں کوئی کیس سامنے نہیں آیا ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو سندھ سے حاصل کر دہ اعدادوشمار

جمعہ 22 دسمبر 2017 14:55

پاکستان میں 10برسوں کے دوران 1088 بچے پولیوکا شکار ہوئے‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2017ء) پاکستان میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران 1088 بچے پولیو وائرس سے معذور ہوئے۔ ملک میں اس مرض کے خاتمے کے سرکاری سطح پر اقدامات کا سلسلہ 1994میں شروع کیا گیا تاہم 23سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود خاتمہ نہیں کیا جاسکا۔

(جاری ہے)

ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو سندھ سے حاصل کر دہ اعدادوشمار کے مطابق سال 2008میں پاکستان میں118 ‘سال 2009میں 89 ‘ سال 2010میں 144 ‘سال 2011میں 198 ‘سال 2012میں 58 ‘ سال 2013میں 93‘ سال 2014میں 306 ‘سال 2015میں 54 ‘سال 2016میں 20جبکہ سال 2017میں اب تک 8بچے پولیو وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 8برسوں کے دوران پنجاب میں 33 ‘سندھ میں 126 ‘خیبرپختونخوا میں 125 ‘فاٹامیں 415 ‘بلوچستان میں 126‘گلگت بلتستان میں 3بچے پولیو وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ آزاد جموں و کشمیرمیں کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ملک میں پولیو وائرس سے بچائو کی ویکسین پلانے کا آغاز 1974میں ہوا تاہم اس کے خاتمے کی کوششوں کا سرکاری سطح پر آغاز 1994میں ہوا اور گھر گھر پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کی مہمات 1999سے شروع ہوئیں

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی