ایل آر ایچ، نجی پریکٹس کے تحت 37ہزارسے زائد مریضوں کوطبی سہولیات فراہم کی گئیں ‘ذوالفقار علی

بدھ 27 دسمبر 2017 11:45

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2017ء) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پرائیویٹ پریکٹس کے تحت رواں سال 37ہزار سے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں، ہسپتال ترجمان ذوالفقارعلی باباخیل کے مطابق ایل آرایچ ایم ٹی آئی اس لحاظ سے صوبے کا واحد ہسپتال ہے جس میں 18 مختلف شعبوں میں 52 ڈاکٹرپرائیویٹ کلینک میں موجود رہتے ہیں، ایل آر ایچ کے میڈیکل ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹر مختیار زمان کی مطابق آئی بی پی میں تمام ڈاکٹرز،پروفیسرز اور اسسٹنٹ پروفیسرزاور کنسلٹنٹ مریضوں کو خدمات فراہم کررہے ہیں جو اپنے متعلقہ شعبوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، اب تک 37ہزار472مریضوں کو سہولیات فراہم کی گئیں، میڈیکل ڈائریکٹر کے مطابق مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس سے مریضوں کے اعتماد میں اضافہ ہورہاہے اور پرائیویٹ پریکٹس میں مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ،پرائیویٹ پریکٹس کے تحت 1733 چھوٹے وبڑے آپریشنز بھی کئے گئے ہیں جن میں گائنی‘ جنرل سرجری‘ کارڈیووسکولر کارڈیوتھراسک اور آرتھوپیڈکس کے مریضوں کے آپریشن کیے گئے ،مریضوں کی آسانی کیلئے پرائیویٹ پریکٹس میں ایکسرے‘ لیبارٹری اور دیگر سہولیات ایک چھت کے نیچے فراہم کی جارہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی