ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں نوزائیدہ بچوں کیلئے نئی بننے والی جدید چلڈرن نرسری کا افتتاح کر دیا گیا

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2017ء)ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں نوزائیدہ بچوں کیلئے نئی بننے والی جدید چلڈرن نرسری کا افتتاح کر دیا گیا جو کمشنر سرگودھا ڈویڑن ندیم محبوب نے اپنے دست مبارک سے تختی کی نقاب کشائی اور فیتہ کاٹ کے کر دیا، اس موقع پر تقریب کا اہتمام کیا جائے۔

Your Thoughts and Comments