سوائن فلو سے مزید ایک شخص جاں بحق ‘ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

سوائن فلو سے مزید ایک شخص جاں بحق ‘ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2017ء) سوائن فلو سے متاثر ہ مزید ایک شخص نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا‘ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سوائن فلو سے متاثر مزید ایک شخص نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ دو ہفتوں میں سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

Your Thoughts and Comments