بند کریں
صحت صحت کی خبریںچشمہ جہلم لنک کینال عارضی طور پر بند

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/07/2010 - 17:52:17 وقت اشاعت: 28/07/2010 - 17:20:24 وقت اشاعت: 28/07/2010 - 17:17:14 وقت اشاعت: 28/07/2010 - 14:15:38 وقت اشاعت: 28/07/2010 - 14:08:57 وقت اشاعت: 27/07/2010 - 22:08:17 وقت اشاعت: 27/07/2010 - 15:19:41 وقت اشاعت: 25/07/2010 - 17:00:52 وقت اشاعت: 24/07/2010 - 19:58:22 وقت اشاعت: 23/07/2010 - 21:22:01 وقت اشاعت: 23/07/2010 - 19:18:47

چشمہ جہلم لنک کینال عارضی طور پر بند

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2010ء)چشمہ جہلم لنک کینال کو ایک دفعہ پھر عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جس سے پنجاب کو پندرہ ہزار کیوسک پانی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔اسلام آباد میں ارسا ذرائع کے مطابق سی جے لنک کینال کو تکنیکی بنیادوں پر بند کیا گیا ہے کیونکہ اس میں بھل بہت زیادہ آرہی تھی، اسے آئندہ دو سے چار روز میں دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
27/07/2010 - 22:08:17 :وقت اشاعت