تحریک تجدید طب پاکستان کا خصوصی اجلاس پرسوں ہوگا

منگل 2 جنوری 2018 13:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2018ء) تحریک تجدید طب پاکستان کا خصوصی اجلاس زیر سرپرستی چیئر مین حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستانپروفیسر حکیم محمد شفیع طالب قادری زیر صدارت حکیم شبیر احمد راں پرسوں ( جمعرات ) 4جنوری بوقت 12تا 2بجے دوپہر مرکزی دفتر حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستان کینٹ ویو بیدیاں روڈ نزد بھٹہ چوک لاہور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں طب مفرد اعضاء کی ترقی اور تحفظ و بقاء کے لیے ملکی سطح پر ذیلی تنظیموں اور مختلف گروپس کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے سپریم کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے گا اجلاس میں تمام ذیلی تنظیموں کے سربراہان جن میں حکیم غلام فرید میر ، حکیم رفیق شاہین ، حکیم محمد افضل میو، حکیم اشفاق احمد ، حکیم غلام مرتضی مجاہد ، حکیم سرفراز بھٹی، حکیم محمد یاسین چائولہ، حکیم محمد الیاس دنیاپوری، حکیم ظفراللہ انبالوی ، پروفیسر حکیم محمد اصغر ، حکیم صوبیدار یعقوب، حکیم حمید غازی ڈوگر، حکیم محمد یاسین مغل ، حکیم انور انجم ، حکیم ریاض الدین صدیقی ، حکیم عاصم رفیق علی، حکیم محمد احمد، حکیم محمد ساجد قادری، حکیم محمد عابد شفیع اور دیگر حکماء شامل ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی