بند کریں
صحت صحت کی خبریںخانیوال میں رواں ہفتے سوائن فلو سے متاثرہ2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2018 - 15:59:03 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 15:57:28 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 15:18:00 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 15:14:18 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 12:55:32 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 12:28:08 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 12:14:00 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 12:13:54 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 11:41:26 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 16:16:34 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 15:39:27

خانیوال میں رواں ہفتے سوائن فلو سے متاثرہ2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جنوری2018ء) خانیوال کچاکھوہ کے نواحی گاوں 137 پندرہ ایل کا 17 سالہ نوجوان حمزہ ملتان کے بڑے ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔17 سالہ حمزہ کی شام کے وقت تدفین کردی گئی محکمہ صحت نے خاندان کے لیے حفاظتی اقدام نہ کیے کچاکھوہ ہی کے دوسرے گاوں 10 ایٹ آر کا نوجوان مدثر نشتر ہسپتال میں 3 روز قبل سوائن فلو سے دم توڑ گیا تھا ۔جان بحق مدثر کے اہل خانہ کی حفاظتی ویکسین کردی گئی تھی رواں ہفتے سوائن فلو سے 2 اموات نے ضلع بھر میں خوف پھیلا دیا ۔
03/01/2018 - 12:28:08 :وقت اشاعت