بند کریں
صحت صحت کی خبریںافریقہ میں سرجری سے جڑی ہلاکتیں،
دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں دوگنا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2018 - 16:32:41 وقت اشاعت: 05/01/2018 - 13:36:13 وقت اشاعت: 05/01/2018 - 11:41:58 وقت اشاعت: 04/01/2018 - 23:29:19 وقت اشاعت: 04/01/2018 - 16:49:20 وقت اشاعت: 04/01/2018 - 14:20:47 وقت اشاعت: 04/01/2018 - 12:47:35 وقت اشاعت: 04/01/2018 - 12:47:35 وقت اشاعت: 04/01/2018 - 12:25:19 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 15:59:03 وقت اشاعت: 03/01/2018 - 15:57:28

افریقہ میں سرجری سے جڑی ہلاکتیں،

دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں دوگنا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جنوری2018ء)ایک مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براعظم افریقہ میں جراحت سے جڑی ہلاکتوں کی اوسط شرح دنیا کے دیگر تمام خطوں کے مقابلے میں دوگنا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس کی بنیادی وجہ صحت کے شعبے میں مسائل کی شناخت اور تدارک کا ناکافی عمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالاں کہ افریقہ میں آپریشن کروانے والے مریضوں میں سے زیادہ تر کی عمریں کم ہوتی ہیں اور وہ معمولی نوعیت کی جراحت سے گزرتے ہیں اور انہیں باآسانی صحت یاب ہو جانا چاہیے، تاہم ان میں سے ہر پانچ میں سے ایک مریض بعد میں طبی پیچیدگیوں کا شکار نظر آتا ہے۔
04/01/2018 - 14:20:47 :وقت اشاعت