بند کریں
صحت صحت کی خبریںملتان،موسمی انفلوئنزا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،
انفلوئنزا سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2018 - 13:16:16 وقت اشاعت: 12/01/2018 - 13:16:13 وقت اشاعت: 11/01/2018 - 15:01:10 وقت اشاعت: 11/01/2018 - 15:00:52 وقت اشاعت: 11/01/2018 - 14:44:37 وقت اشاعت: 11/01/2018 - 14:32:15 وقت اشاعت: 11/01/2018 - 13:34:56 وقت اشاعت: 11/01/2018 - 12:25:44 وقت اشاعت: 10/01/2018 - 16:21:54 وقت اشاعت: 10/01/2018 - 16:11:46 وقت اشاعت: 10/01/2018 - 15:20:59

ملتان،موسمی انفلوئنزا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،

انفلوئنزا سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2018ء) نشتر اسپتال میں موسمی انفلوئنزا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا، 25 دن میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہوگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق دم توڑنے والی 45 سالہ مریم کا تعلق ملتان سے ہے۔ملتان کے نشتر اسپتال میں اس وقت بھی موسمی انفلوئنزا میں مبتلا 28 مریض زیرِعلاج ہیں۔گزشتہ 25 دنوں میں موسمی انفلوانزا کے شبہ میں 137 مریضوں کو نشتر اسپتال لایا گیا ہے، جن میں سے اب تک 67 افراد میں انفلوانزا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
11/01/2018 - 14:32:15 :وقت اشاعت