شوق میں بھی سگریٹ ٹرائی نہ کیجئے عادی بن جائیں گے

جمعہ 12 جنوری 2018 15:40

شوق میں بھی سگریٹ ٹرائی نہ کیجئے عادی بن جائیں گے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء)شوق میں تمباکونوشی کرنے والے زیادہ تر افراد عادی سگریٹ نوش بن جاتے ہیں۔ ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ سگریٹ کو بطور ٹرائی آزمانے والے کم از کم دو تہائی افراد عادی تمباکو نوشی کرنے لگتے ہیں۔برطانیہ، امریکہ، آسٹریلیا کے ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ60فیصد لوگوں نے اسموکنگ کی ٹرائی کی اور ان میں سی69فیصد اسے روزانہ استعمال کرنے کی لت میں مبتلا ہوگئے۔

(جاری ہے)

یہ ریسرچ ،سگریٹ نوشی روکنے کے تجربات کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ پروفیسر پیٹر ہاجک، جوکوئن میری یونیورسٹی کے ریسرچر ہیں انہوں نے پہلی مرتبہ شوقین سگریٹ نوش سے عادی سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے والے افراد سے متعلق اعدادوشمار جمع کئے ۔ ان اعدادو شمار کے بعد ایسے افراد کی جو شرح نکلی وہ انتہائی حیران کن ہے۔اس شرح کو باقاعدہ دستاویزی شکل دی گئی تو یہ نتائج سامنے آئے کہ 11تا15سال کی19فیصد نوجوانوں نے سگریٹ کو بطور شوق ٹرائی کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی