مردان میں انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا

منگل 16 جنوری 2018 12:06

مردان میں انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا
مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2018ء)مردان میں سال نو کی پہلی تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا مہم کے دوران پانچ سے کم عمر بچوں کو پولیو مہم کے قطرے پلوائے جا ئینگے جس کیلئے ضلع بھر میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جس میں موبائل، فکسڈ اور ٹرانزٹ ٹیمیں بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مردان میں انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا آغاز ہوا جس کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر قاسم نے کیا۔

اس موقع پر اے سی مردان محمد عمران،ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل مالک،ڈاکٹر باسط،ڈسٹرکٹ ہیلتھ کیمونکیشن سپورٹ آفسیر زوار حسین اور بخت زمان نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم نے کہا کہ رواں سال مردان کو پولیو فری بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کررہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی