برطانوی طبی ماہرین نے 8 اقسام کی سرطانی رسولیوں کا پتہ چلانے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیا

جمعہ 19 جنوری 2018 15:03

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) برطانیہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انہوں نی8 اقسام کی سرطانی رسولیوں کا پتہ چلانے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیاہے جوسرطانی رسولیوں کے پورے جسم میں پھیلنے سے قبل ہی ان کی تشخیص کر سکتاہے ۔ ہیلتھ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ سیک کینسر نامی اس ٹیسٹ کے بارے میں مزید مطالعاتی تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ اسے کے 100 فیصددرست نتائج حاصل کئے جا سکیں ۔

یہ ٹیسٹ 500 ڈالرز کے عوض مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔

(جاری ہے)

جان ہاپکینز یو نیورسٹی میں ماہرین کی طرف سے کی گئی تحقیقق میں سرطان میں مبتلا 1005 ایسے مریضوں کا مطالعاتی جائزہ لیا گیا جن میں علامات کی بنیاد پر سرطان لاحق ہونے کی تشخیص ہو چکی تھی ۔ ان مریضوں میں سرطان بارے بلڈ ٹیسٹ نے 70 فیصد درست نتائج دیئے اور ان مریضوں کی بیضہ دانی ، جگر ، معدہ، لبلبہ، معدہ کی نالی ، بڑی آنت ، پھیپھڑوں اور چھاتی کے سرطان کی69 سے لے کر 98 فیصد درست طور پر نشاندہی ہوئی ۔ دریں اثناء کوئینز میری یونیورسٹی میں کلینیکل ٹرائلز یونٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر منگیش تھوراٹ نے کہا ہے کہ ابھی اسی ٹیسٹ سے سکریننگ کے سلسلہ میں مزید مطالعاتی تحقیق اور جانچ پڑتال کی ضرورت ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی