سوائن فلو ،ْملتان و رحیم یار خان میں مزید 3مریض جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں ساجدہ، بلقیس اور عبد الشکور شامل

جمعہ 19 جنوری 2018 15:08

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء)ملتان اور رحیم یارخان میں مزید 3مریض سوائن فلو سے چل بسے، جاں بحق ہونے والوں میں ساجدہ، بلقیس اور عبد الشکور شامل ہیں جبکہ وومن یونیورسٹی ملتان کی ایک طالبہ میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال میں زیر علاج سوئن فلو کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی جس سے مجموعی اموات24ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

آئی سی یو وارڈ میں لیہ کی رہائشی 22سالہ ساجدہ سوائن فلو کے باعث فوت ہوئی جبکہ نشترہسپتال میں سوائن فلو کے شعبہ میں 19مریض داخل ہیں جس میں سے 15ائسولیشن وارڈ اور4آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔آئسولیشن وارڈ میں داخل 7مریض سوائن فلو پازیٹیو ہیں آئی سی یو وارڈ میں داخل3مریض سوائن فلو پازیٹیو ہیں تاہم 5مریضوں کو صحت یاب ہونے پر جمعرات کے روز ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو