خشک سردی نے چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار میں مبتلا کر دیا، ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا

جمعہ 19 جنوری 2018 16:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) خشک سردی اور سرد ہوائوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار کی وجہ سے کلینک اور ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسکول جانے والے چھوٹے بچے سخت سردی ا میں صبح سویرے اسکول جانے کے باعث بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں جو والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے جبکہ گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو خواتین کو گھروں میں کھانے پکانے کے امورمیں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جڑواں شہروں راولپنڈی/اسلام آباد میں سردی میں اضافہ کے باعث گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو گیا۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خشگ سردی سے بچنے کے لئے خصوصاً بچوں کو سردی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں اور اس کے لئے بچوں کو گرم کپڑوں میں ملبوس کرنا، حتی المقدور انہیں گھروں کے اندر رکھنا ضروری ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی