بند کریں
صحت صحت کی خبریںروزانہ 5گلاس سے زائد پانی پینے سے سرطان کے خطرات میں 45فیصد تک کمی لائی جاسکتی ہے ۔رپورٹ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/12/2006 - 12:20:44 وقت اشاعت: 04/12/2006 - 15:56:58 وقت اشاعت: 04/12/2006 - 13:05:34 وقت اشاعت: 03/12/2006 - 18:21:37 وقت اشاعت: 03/12/2006 - 12:48:48 وقت اشاعت: 02/12/2006 - 14:00:11 وقت اشاعت: 02/12/2006 - 13:58:24 وقت اشاعت: 02/12/2006 - 12:23:25 وقت اشاعت: 01/12/2006 - 19:33:16 وقت اشاعت: 01/12/2006 - 14:44:32 وقت اشاعت: 30/11/2006 - 13:24:12

روزانہ 5گلاس سے زائد پانی پینے سے سرطان کے خطرات میں 45فیصد تک کمی لائی جاسکتی ہے ۔رپورٹ

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین02دسمبر2006 ) روزانہ 5گلاس سے زائد پانی پینے سے سرطان کے خطرات میں 45فیصد تک کمی لانا ممکن ہوجاتا ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق روزانہ 8سے 10گلاس پانی پینے والے افراد ہمیشہ صحت مند تر و تازہ رہتے ہیں جس میں صرف پانی کی کمی ہونے سے انسان کی یادداشت پر کافی اثر پڑتا ہے ۔
02/12/2006 - 14:00:11 :وقت اشاعت