بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی طرف سے کینسرکے مریضوں کے لیے پچاس لاکھ روپے کی امداد

جمعہ 8 دسمبر 2006 14:55

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین08دسمبر2006 ) بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیرعلاج کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے پچاس لاکھ روپے کی امداد فراہم کی ہے ایدھی ترجمان کے مطابق بیگم بلقیس ایدھی نے گزشتہ روز پچاس لاکھ روپے کا چیک شعبہ کینسر کے کمانڈنٹ کے حوالے کرتے ہوئے کہاکہ عبداالستار ایدھی کے شانہ بشانہ فلاحی خدمات کے دوران یہ تجربہ ہواکہ اگر ہم خود کوسدھارلیں ٹیکس چوری چھوڑدیں اللہ کی زکواة دیں اورعوام کی بھلائی کا سوچیں توہماری دنیاوعقبی سنور سکتی ہے انہوں نے بتایاکہ میں اپنے شوہر کے ہمراہ83ممالک میں گئی ہوں میں نے وہاں ان کا صحت تعلیم اورعدالتی نظام دیکھا ہم ان سے بہتر ہیں ہمیں برائی کی سوچ ترک کرناہوگی بلقیس ایدھی نے پاکستان میں موجود بڑی بڑی کمپنیوں سے اپیل کی کہ ہر شخص کینسر کے ایک مریض کی ذمہ داری اٹھائے اورسی ایم ایچ شعبہ کینسر میں اس کے علاج کے لیے نقد عطیات جمع کرائے یہ سب سے بڑی عبادت ہے انہوں نے کہاکہ میں محسوس کرتی ہوں کہ پاکستان میں جومریض بھی علاج سے محروم ہوکرمرے گا اس کی ذمہ داری حکومت کے علاوہ مجھ پر بھی عائد ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی