پاکستان نے ہمیشہ افغان بھائیوں کا ساتھ دیا ہے، اپنے دلوں اور گھروں کے دروازے ان کے لئے کھول دیئے،وزیراعظم گیلانی ،مستقبل میں بھی دونوں ملک مل کر ہی اپنی منزل حاصل اور ترقی کرسکتے ہیں، پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے افغان گریجویٹ دونوں ملکوں کے عوام اور تمام طبقات کو قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں،پاکستان افغانستان گریجویٹ ایلومینائی کے ارکان سے خطاب

Your Thoughts and Comments