ضلع بھر میں عطائیت کے خلاف آپریشن کیلئے اسسٹنٹ کمشنروں کی سربراہی میں چھا پہ مار ٹیمیں تشکیل

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:04

سرگودھا۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیاقت علی چٹھہ نے ضلع بھر میں عطائیت کے خلاف آپریشن کیلئے اسسٹنٹ کمشنروں کی سربراہی میں چھا پہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ان ٹیموںکے دیگر اراکین میں ڈرگ انسپکٹر ‘ سیکورٹی ادارے او رپولیس شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے چھاپہ مار ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عطائیوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کریںاور ملوث افراد کے خلاف پرچے درج کروائیں ۔

انہوں نے عطائیوں کو چھتری فراہم کرنے والے کوالیفائیڈ ڈاکٹر وں کے خلاف بھی کاروائی کرتے ہوئے ان کے کیسز پی ایم ڈی سی کو بھجوانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوالیفائیڈ ڈاکٹر اپنے ناموں کی تختیاں لگاکر عطائیوں کی حوصلہ افزائی کر تے ہیں جو ایک جرم ہے ۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی قسم کا اثرورسوخ کو خاطر میں نہیں لائیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی