بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان میں انقلاب کا راستہ کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، پنجاب میں آج کا جلسہ کوئی عام جلسہ نہیں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2011 - 20:25:37 وقت اشاعت: 20/04/2011 - 14:30:05 وقت اشاعت: 16/04/2011 - 16:27:26 وقت اشاعت: 13/04/2011 - 16:47:04 وقت اشاعت: 11/04/2011 - 19:29:46 وقت اشاعت: 10/04/2011 - 18:13:16 وقت اشاعت: 10/04/2011 - 18:02:41 وقت اشاعت: 10/04/2011 - 11:29:46 وقت اشاعت: 09/04/2011 - 22:33:12 وقت اشاعت: 08/04/2011 - 20:24:00 وقت اشاعت: 07/04/2011 - 22:37:39

پاکستان میں انقلاب کا راستہ کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، پنجاب میں آج کا جلسہ کوئی عام جلسہ نہیں بلکہ پاکستان کی خوشحالی کا پیغام ہے، الطاف حسین ،یم کیو ایم غریب طبقے کا انقلاب چاہتی ہے ، خوشحال پاکستان کیلئے مثبت تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں،لاہور میں جلسہ عام سے خطاب

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انقلاب کا راستہ کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، پنجاب میں آج کا جلسہ کوئی عام جلسہ نہیں بلکہ پاکستان کی خوشحالی کا پیغام ہے ۔لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے ایم کیو ایم غریب طبقے کا انقلاب چاہتی ہے ، خوشحال پاکستان کیلئے مثبت تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج پنجاب کی عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کو ظلم اور کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے
10/04/2011 - 18:13:16 :وقت اشاعت