- Home
- Health
- Health News
- یکطرفہ امریکی اقدامات سے پاکستانی تعاون متاثر ہوسکتا ہے، پاکستان کا بغیر اجازت آپریشن پر شدید ..
یکطرفہ امریکی اقدامات سے پاکستانی تعاون متاثر ہوسکتا ہے، پاکستان کا بغیر اجازت آپریشن پر شدید تحفظات کااظہار ، امریکہ نے پاکستان سے ایبٹ آباد میں آپریشن کی اطلاع دی نہ ہی اسے اس طرح کے کسی آپریشن کی منظوری دی گئی،سیاسی وفوجی قیادت کوامریکی آپریشن کاعلم نہیں تھا،غازی ایئر بیس سے امریکی کاپٹروں کی اڑان بھرنے کے متعلق رپورٹس قطعی غلط اور بے بنیاد ہیں،اسامہ بن لادن کے اہل خانہ محفوظ ہیں، قانون کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،دفتر خارجہ کا بیان
منگل 3 مئی 2011 22:53
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد اور اس کے ملحقہ علاقوں پر 2003ء سے انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کڑی نگاہ رکھی ہوئی تھی جس کے نتیجہ میں 2004ء میں آئی ایس آئی کے انتہائی ٹیکنیکل آپریشن کی بدولت القاعدہ کے ہائی ویلیو ٹارگٹ کی گرفتاری عمل میں آئی۔
بیان کے مطابق جہاں تک حالیہ امریکی آپریشن میں نشانہ بنائے جانے والے کمپاؤنڈ کا تعلق ہے آئی ایس آئی 2009ء سے سی آئی اے اور دیگر دوست ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرتی رہی اور ایبٹ آباد کے نواح میں بعض غیر ملکیوں کی موجودگی کی نشاندہی سے متعلق انٹیلی جنس کے تبادلہ کا سلسلہ اپریل 2011ء تک جاری رہاBrowse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر