- Home
- Health
- Health News
- نشہ ایک لعنت ہے ، جس سے چھٹکارہ پانے کیلئے ہر فرد کو میدان عمل میں آنا ہو گا، عائشہ انجم
نشہ ایک لعنت ہے ، جس سے چھٹکارہ پانے کیلئے ہر فرد کو میدان عمل میں آنا ہو گا، عائشہ انجم
جمعرات 21 جون 2018 14:56
(جاری ہے)
میڈیکل سوشل آفیسر نے کہا کہ نوجوان نشہ کے استعمال سے دور رہیں تاکہ ان کی صحت برقرار رہے۔
انہوں نے بورسٹل جیل میں انسداد منشیات سیمینار کے انعقاد کو سراہا اور نشہ کے خلاف بھرپور مہم چلانے پر انجمن انسداد منشیات کی کاوشوں کی تعریف کی۔جنرل سیکرٹری نے بتایا کہ انجمن انسداد منشیات کے زیر اہتمام سیمیناز،واکس کے انعقاد کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور معاشرے کو اس لت سے بچانے کے لئے کوششوں میں کمی نہیں آنے دیںگے۔ماہر امراض نفسیات سے نشہ کی اقسام،اس کے نقصانات،بچائو کے طریقوں سے آگاہ کیا۔سب انسپکٹر اینٹی نار کوٹکس فورس نے منشیات کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیااورنوجوانوں سے کہا کہ وہ اس لعنت سے اپنے آپ کو ہر ممکن حد تک محفوظ رکھیں۔انہوں نے والدین سے کہا کہ اپنے بچوں کی حرکات وسکنات پر نظر رکھیں تاکہ قوم کا مستقبل نشہ کی برائی سے دور رہ کر صحت مند زندگی بسر کرسکے۔دیگر مقررین نے بھی نشہ کے نقصانات پر روشنی ڈالی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر