بند کریں
صحت صحت کی خبریںلارابش کی ٹانگ سے کینسرٹیومرکامیابی سے نکال دیاگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/12/2006 - 11:44:48 وقت اشاعت: 20/12/2006 - 22:36:50 وقت اشاعت: 20/12/2006 - 13:37:14 وقت اشاعت: 19/12/2006 - 23:20:23 وقت اشاعت: 19/12/2006 - 18:56:19 وقت اشاعت: 19/12/2006 - 13:25:59 وقت اشاعت: 18/12/2006 - 16:30:42 وقت اشاعت: 17/12/2006 - 16:05:53 وقت اشاعت: 17/12/2006 - 15:48:23 وقت اشاعت: 17/12/2006 - 11:36:38 وقت اشاعت: 16/12/2006 - 20:58:56

لارابش کی ٹانگ سے کینسرٹیومرکامیابی سے نکال دیاگیا

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر۔2006ء)امریکا کی خاتون اول لارا بش کی ٹانگ سے کینسر ٹیومر کامیابی سے نکال دیا گیا ہے۔واشنگٹن میں ان کی پریس سیکریٹری وائٹسن سوسان نے بتایا کہ لارا بش کی دائیں ٹانگ میں ہونے والا کینسر ٹیومر نومبر کے آغا ز میں ایک آپریشن کے ذریعے نکال دیا گیا تھا ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مسز بش کا نجی معاملہ ہے اس لیے اسے میڈیا میں نہیں بتایا گیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ کینسر کی ابتدائی مرحلے میں ہی تشخیص ہو گئی تھی اور ٹیومر کو ایک چھوٹے سرجیکل آپریشن کی مدد سے نکال دیا گیا تھا اور اب لارا بش صحت مندہیں۔ وائٹسن سوسان نے بتایا کہ وسط مدتی انتخابات سے قبل لارا بش کی سیدھی ٹانگ میں زخم کی وجہ سے پٹی بندھی ہوئی تھی تاہم بعد میں سیل کرسیموفر سکواماؤس کی تشخیص کے بعد اس کا آپریشن کرایا گیا ۔
19/12/2006 - 13:25:59 :وقت اشاعت