تمام ترمشکلات کے باوجود شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم منصوبے شروع کرکے بجلی کی پیداوارمیں 3 ہزار میگا واٹ کا اضافہ کیا،وزیراعظم گیلانی، بجلی کابحران سابقہ دور سے چلا آرہا ہے، آر پی پیزلانا چاہتے تھے،مضبوط، مستحکم، صحت مند پاکستان اور لوگوں کو ہر ممکن بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ہمارا مشن اور منشور ہے،وزیراعظم کا پاکستان انجینئرنگ کانگریس کے 71 ویں سالانہ کنونشن سے خطاب

Your Thoughts and Comments