طلب اور رسد میں واضح فرق کے باعث ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا ، کل اور پرسوں صوبائی دارالحکومت میں بجلی وقفے وقفے سے معطل رہے گی،نیند پوری نہ ہونے سے عوام ڈپریشن کے مریض بن گئے ،شہری علاقوں میں 6سے 8،دیہی علاقوں میں 14، 14گھنٹے لوڈ شیڈنگ

Your Thoughts and Comments