ڈینگی رکاوٹ نہ بن سکا،ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق 25ستمبر سے 2اکتوبر تک ہی لاہور میں ہوگا، کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ، ٹورنامنٹ کے دوران ڈینگی کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیرکی جائیں گی، پنجاب حکومت کی یقین دہانی

Your Thoughts and Comments