بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی کے مریضوں کی ضروریات پوری کی جائیں گی، وزیر اعظم گیلانی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/09/2011 - 23:03:39 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 21:22:35 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 18:29:07 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 18:23:29 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 17:53:08 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 16:20:50 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 16:20:50 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 13:01:20 وقت اشاعت: 19/09/2011 - 11:53:39 وقت اشاعت: 18/09/2011 - 22:19:37 وقت اشاعت: 18/09/2011 - 19:16:07

ڈینگی کے مریضوں کی ضروریات پوری کی جائیں گی، وزیر اعظم گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ڈینگی کے حوالے سے صوبائی حکومت اور ہسپتالوں کی ضروریات کو پورا کیاجائے گا۔شیخ زید اسپتال لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تیمارداری کے موقع پروزیراعظم نے مریضوں اوران کے عزیز اقارب کو یقین دلایاکہ انہیں علاج معالجے کی مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ان کاکہناتھا کہ حکومت ڈینگی وائرس پرقابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے اورمزید بہتراقدامات کئے جائیں گے ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مریضوں کوپھول اور پھلوں کی ٹوکریاں پیش کیں۔ بعد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ اسپتالوں نے اپنی ضروریات سے وفاقی حکومت کوآگاہ کردیاہے جنہیں جلد پورا کیا جائے گا۔
19/09/2011 - 16:20:50 :وقت اشاعت