متاثرین سیلاب کو فراہم کی جانیوالی ادویات اور دیگر اشیاء کے معیار اور قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے ، صدر زرداری، خریدی جانیوالی تمام اشیاء کی تفصیلات شفافیت یقینی بنانے اور عوام کی معلومات کیلئے انٹرنیٹ پر رکھی جائیں،سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے منتخب نمائندوں اور صوبائی حکام کوہدایات،ایوان صدراسلام آباد میں بھی فلڈ مانیٹرنگ روم قائم کر دیا گیا

Your Thoughts and Comments