بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، ہلاکتیں 187ہوگئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/10/2011 - 15:29:56 وقت اشاعت: 07/10/2011 - 14:25:06 وقت اشاعت: 07/10/2011 - 11:32:37 وقت اشاعت: 06/10/2011 - 22:18:58 وقت اشاعت: 06/10/2011 - 12:05:58 وقت اشاعت: 06/10/2011 - 11:43:51 وقت اشاعت: 05/10/2011 - 23:31:16 وقت اشاعت: 05/10/2011 - 15:33:47 وقت اشاعت: 05/10/2011 - 15:33:47 وقت اشاعت: 05/10/2011 - 15:26:19 وقت اشاعت: 05/10/2011 - 15:26:19

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، ہلاکتیں 187ہوگئیں

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور لوگ امریکی ڈرون حملوں کو بھولتے جارہے ہیں۔ ڈینگی کے سیاہ بادل کم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں۔لاہور میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہے ۔ جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک سوستاسی ہوچکی ہے ۔
06/10/2011 - 11:43:51 :وقت اشاعت