کوئٹہ کے اسپتال میں 13 سے15اگست تک ایمرجنسی نافذ

جمعہ 10 اگست 2018 20:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) کوئٹہ کے سنڈیمن صوبائی ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 13 سی15اگست تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سنڈیمن صوبائی اسپتال کوئٹہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق ایمرجنسی یوم آزادی پر سیکیورٹی خدشات کیپیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے عائد کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اسپتال کیتمام شعبوں اوریونٹس کے سربراہان کو اسپیشلسٹ ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ شعبوں کے سربراہان کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کا ایمرجنسی ڈیوٹی روسٹر بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کیعلاوہ ایم ایس کی جانب سے دیگر ہدایات کیعلاوہ اسپتال میں ایمرجنسی میں 500مریضوں کیلئے نگامی ادویات اورسامان کا بندوبست رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی