دل کے مریض سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں،ڈاکٹرشبیریزدانی

ہفتہ 11 اگست 2018 13:22

ْقصور۔11 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) اگردل کے مریض متوازن غذا اور احتیاطی تدابیراختیارکریں تو دل کے دورہ پربڑی حد تک قابوپایاجاسکتاہے۔ان خیالات کا اظہار ہارٹ سپیشلسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورڈاکٹرشبیریزدانی نے ’’اے پی پی ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ دل کے مریض سگریٹ نوشی سے مکمل طورپر پرہیز کریں‘ سنت نبویﷺ کے مطابق کھانا بھوک رکھ کر کم مقدارمیں کھائیں‘کھانا کھانے کے بعد دوگھنٹے تک نہ تو سیر کو نکلیں اورنہ ہی کوئی مشقت والا کام کریں‘کھانے میں چربی والا گوشت ‘گھی‘گردے‘ کلیجی‘ سری پائے‘ مکھن‘انڈے کی زردی بلائی اور پنیرکا استعمال نہ کریں بلکہ مچھلی ‘مرغی ‘سبزی دالیں ‘روٹی ابلے ہوئے چاول ‘تازہ پھل ‘دودھ بغیر کریم اور دہی استعمال کرسکتے ہیں ‘گھی کی بجائے کھاناپکانے کے تیل سن فلاورکینولا اور زیتون کے تیل کے استعمال کو ترجیح دیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی