بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈینگی سے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے فی کس 5 لاکھ امداد کا اعلان

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/10/2011 - 18:28:38 وقت اشاعت: 16/10/2011 - 13:49:43 وقت اشاعت: 15/10/2011 - 19:32:14 وقت اشاعت: 15/10/2011 - 13:45:24 وقت اشاعت: 15/10/2011 - 13:44:27 وقت اشاعت: 15/10/2011 - 11:34:51 وقت اشاعت: 14/10/2011 - 20:13:06 وقت اشاعت: 14/10/2011 - 11:16:15 وقت اشاعت: 13/10/2011 - 23:26:56 وقت اشاعت: 13/10/2011 - 21:50:11 وقت اشاعت: 13/10/2011 - 19:15:55

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈینگی سے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے فی کس 5 لاکھ امداد کا اعلان

وزیر اعلی پنجاب نے ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈینگی ایک وبائی مرض ہے اور اس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی اکثریت ایسی ہے جو کہ اپنے خاندان کا کفیل تھا.اس لئے پنجاب میں جو ڈینگی کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں ان کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے فراہم کئے جائیں ۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کا تمام ریکارڈ حکومت کو فراہم کریں تاکہ ان کی مالی مدد کی جاسکے ۔
15/10/2011 - 11:34:51 :وقت اشاعت