ڈینگی سے جاں بحق افرادکے ورثاء میں امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا،وزیراعلی محمد شہبازشریف نے کوٹ لکھپت میں الفت بیگم کے لواحقین کو 5لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیا،عوام کے ساتھ کھڑا ہوں، دکھی انسانیت کی خدمت فرض اولین سمجھتا ہوں، غمزدہ خاندان کے غم میں شریک ہوں، شہبازشریف

Your Thoughts and Comments