بادام میں مو جود وٹامن صحت کیلئے فائدہ مند ہیں ، امریکی ماہرین

جمعرات 16 اگست 2018 12:20

بادام میں مو جود  وٹامن صحت کیلئے فائدہ مند ہیں ، امریکی ماہرین
قصور۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ بادام میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاء ہوتے ہیں جوجسم کوصحتمند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں‘روزانہ کچھ بادام کھانا صحت کیلئے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاکر فائدہ مند کولیسٹرول کوبڑھاتاہے جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج وغیر ہ کا خطرہ کم ہوتاہے۔

(جاری ہے)

امریکاکی پنسلوانیاسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ مقدار میں بادام کھانا ایچ ڈی ایل کولیسٹرول (صحت کیلئے فائدہ مند)کی سطح کو بڑھاتاہے جبکہ دوسری جانب یہ جسم سے برے کولیسٹرول کو بھی نکال باہرکرتاہے۔ پنسلوانیا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدان پینی کرس ایتھرٹن نے اپنی تحقیقات کو جرنل آف نیوٹریشن میں شائع کرایا ہے ۔

اس تحقیق کے دوران پچاس کے قریب مردوخواتین کو چھ ہفتوں تک بادام کا استعمال کرایا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ 43گرام بادام کھانا اس حوالے سے مددگارثابت ہوتاہے ۔ پینی کرس کہتی ہیں کہ اس سے قبل کئی تحقیقات سے یہ بھی معلوم ہواہے کہ بادام کھانا خود ایل ڈی ایل کو لیسٹرول کوبھی کم کرتاہے جس کی مقدار بڑھ جائے تو دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی