بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 322 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/10/2011 - 21:17:20 وقت اشاعت: 27/10/2011 - 12:32:50 وقت اشاعت: 26/10/2011 - 15:28:49 وقت اشاعت: 26/10/2011 - 15:27:14 وقت اشاعت: 26/10/2011 - 12:48:32 وقت اشاعت: 26/10/2011 - 11:36:06 وقت اشاعت: 25/10/2011 - 15:23:08 وقت اشاعت: 24/10/2011 - 23:23:56 وقت اشاعت: 24/10/2011 - 21:12:43 وقت اشاعت: 24/10/2011 - 20:11:57 وقت اشاعت: 24/10/2011 - 20:09:41

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 322 ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو بائیس ہو گئی ہے ۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص بیڈز خالی ہورہے ہیں لیکن یہ بیڈ ڈینگی کے علاوہ کسی مریض کو میسر نہیں۔لاہور میں ڈینگی بخار کے باعث ایک اور مریض سی ایم ایچ اسپتال میں لقمہ اجل بن گیا۔ لاہور کے علاقے نشاط کالونی کا رہائشی بہتر سالہ شخص گزشتہ چند روز سے سی ایم ایچ اسپتال میں زیر علاج تھا تاہم ڈینگی بخار میں حالت بگڑنے کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔ صوبائی دارالحکومت میں آج رات بارہ بجے سے ڈینگی سے ہلاک ہونے والا یہ پہلا شخص ہے ۔
26/10/2011 - 11:36:06 :وقت اشاعت