مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنا مضر صحت ہے ، طبی ماہرین

جمعہ 17 اگست 2018 11:59

مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنا مضر صحت ہے ، طبی ماہرین
قصور۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء)فن لینڈکے طبی ماہرین کا کہناہے کہ مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکرکی مقدار زیادہ ہوتی‘کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزورہوتے ہیں۔یونیورسٹی آف وسکلاکے پروفیسر آرٹوپیسولانے کی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ لوگ اپنی مصروف زندگی کو تبدیل کرکے صحت کو لاحق خطرات کم کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس تحقیق میں دفاترمیں کام کرنے والے 133افراداورکچھ بچوں کو بھی شامل کیاگیاجن کی کمرمیں ایک آلہ لگایا گیا یہ آلہ ہفتے میں سات دن تک پانچ مرتبہ پہنایا گیا اورتمام رضاکاروں کا پورے سال تک مطالعہ کیاگیا جس کے بعد معلوم ہواہے کہ مسلسل کام کے دوران اگر 20دن بعد معمولی وقفہ لیاجائے تو اس سے بھی خون میں شکرکی مقدارکم‘ کولیسٹرول بہتراور ٹانگوں کے پٹھے اورعضلا ت مضبوط ہوتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی